وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دفاع کا شعبہ، دفاعی ساز و سامان کی پیداوار میں خود کفیل بننے کی جانب گامزن ہے۔ جناب سنگھ آج اترپردیش میں اپنے پارلیمانی حلقے لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے میں ایک الیکٹرک وہیکل فیکٹری کے افتتاح کے بعد اظہارِ خیال کررہے تھے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی اور وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ دفاعی ساز و سامان کی پیداوار، جو پہلے سالانہ 46 ہزار کروڑ روپے مالیت کی تھی، اب بڑھ کر ایک لاکھ پچاس ہزار کروڑ روپے ہو گئی ہے۔
Site Admin | January 9, 2026 10:02 PM
وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دفاع کا شعبہ، دفاعی ساز و سامان کی پیداوار میں خود کفیل بننے کی جانب گامزن ہے۔