July 7, 2025 9:50 PM

printer

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران دکھائے گئے حوصلے اور مقامی دفاعی ساز و سامان کی صلاحیت کا مظاہرہ، مقامی مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافے کا باعث ہے

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران دکھائے گئے حوصلے اور مقامی دفاعی ساز و سامان کی صلاحیت کا مظاہرہ، مقامی مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا، اب ملک کے دفاعی شعبے کو نئے احترام کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔ جناب سنگھ آج نئی دلّی میں دفاعی اکاؤنٹس محکمے کے کنٹرولرس کی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔