October 6, 2025 9:47 PM

printer

وزیرِ دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کل نئی دلّی میں ملک میں دفاعی پیداوار سے متعلق ایک قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیرِ دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کل نئی دلّی میں ملک میں دفاعی پیداوار سے متعلق ایک قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس وزارت دفاع اور ریاست اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی حکومتوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کیلئے ایک خصوصی پلیٹ فارم فراہم کرے گی تاکہ علاقائی صنعتی پالیسیوں اور بنیادی ڈھانچے کے فروغ کو دفاعی پیداوار میں خود کفیل بننے کے ملک کے عزم سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔ اس موقع پر جناب سنگھ ایک نیا ’’ڈیفنس Exim پورٹل ‘‘ کو بھی لانچ کریں گے، جسے برآمد اور درآمد کی اجازت نامے جاری کرنے کے عمل کو آسان بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔