December 29, 2025 9:34 PM

printer

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں گذشتہ 11 برس کے دوران خاطرخواہ ترقی ہوئی ہے

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں گذشتہ 11 برس کے دوران خاطرخواہ ترقی ہوئی ہے۔ جناب شاہ آج آسام کے ناگاؤں ضلعے میں Batadrawa Than میں نئے سرے سے تعمیر کئے گئے Mahpurush Srimanta Sankaradeva Abirbhav Kshetra کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔ وزیرِ داخلہ نے ریاست کے ایک روزہ دورے کے دوران مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، شمال مشرقی خطے میں امن قائم کرنے اور ترقی کو رفتار دینے میں کامیاب رہی ہے۔ مغربی بنگال روانہ ہونے سے قبل، جناب شاہ نے گواہاٹی میں آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔