ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 3:11 PM

printer

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے یوکرین کے اپنے ہم منصب Andrii Sybiha کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے یوکرین کے اپنے  ہم منصب Andrii Sybiha کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور روس-یوکرین لڑائی کے جلد خاتمے کیلئے بھارت کی حمایت کو دوہرایا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے پائیدار امن قائم کیے جانے کے تئیں بھارت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ وزیرِ خارجہ نے اِس تنازعہ سے وابستہ موجودہ حالات و واقعات کے بارے میں اُن کی بریفنگ کو سراہا۔