وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی بات چیت ابھی بھی چل رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈرس فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے مال تیار کرنے والے چھوٹے کارخانہ داروں اور کسانوں کے مفادات کا تحفظ کرنے کا تہیہ کررکھا ہے۔ x
Site Admin | August 23, 2025 2:51 PM
وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی بات چیت ابھی بھی چل رہی ہے
