ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 7, 2025 2:27 PM

printer

وزیرِ اعظم Sebastien Lecornu کے محض 26 دن کے اندر استعفیٰ دینے کی وجہ سے فرانس میں سیاسی بحران گہرا ہوگیا ہے

فرانس کے وزیرِ اعظم Sebastien Lecornu نے عہدہ سنبھالنے اور اپنی کابینہ کے اعلان کے محض 26 دن بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ اُن کے کابینی وزراء کے انتخاب پر قومی اسمبلی کی سبھی پارٹیوں کی جانب سے نکتہ چینی کی جا رہی تھی اور پارٹیاں، اُن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی دھمکیاں دے رہی تھیں۔ جناب Lecornu نے صدر Emmanuel Macron کی درخواست منظور کرلی ہے کہ وہ ملک کے استحکام کے منصوبے پر کام کریں۔