وزیرِ اعظم کی نوجوان مصنّفین کی سرپرستی کی اسکیم- پی ایم یووا 3.0 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت کُل ہند مقابلے کے ذریعے 43 نوجوان مصنّفین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ اسکیم وزارتِ تعلیم کے تحت نیشنل بُک ٹرسٹ انڈیا کے ذریعے نافذ کی جارہی ہے اور قومی تعلیمی پالیسی 2020 سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔ اِس کا مقصد نوجوان قلمکاروں کو ملک کی تعمیر میں اہم رول ادا کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد مختلف بھارتی زبانوں میں لکھنے کی حوصلہ افزائی کرکے سبھی کی شمولیت والی ادبی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
Site Admin | December 24, 2025 9:55 PM
وزیرِ اعظم کی نوجوان مصنّفین کی سرپرستی کی اسکیم- پی ایم یووا 3.0 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت کُل ہند مقابلے کے ذریعے 43 نوجوان مصنّفین کا انتخاب کیا گیا ہے