May 24, 2025 3:27 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘  پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘  پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام تر نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ اس پروگرام کو AIR، DD نیوز، وزیراعظم کے دفتر اور اطلاعات ونشریات کے یوٹیوب چینلوں پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔