وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں، جبکہ دنیا بہت سے بحرانوں سے گزر رہی ہے، بھارت پائیدار اور استحکام کی علامت کے طور پر ابھرا ہے۔ انہوں نے یہ بات دیوالی کے موقع پر ملک کے شہریوں کے نام ایک خط میں کہی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ مستقبل قریب میں بھارت، دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے شہریوں کا فرض ہے کہ وہ وکست آتم نربھر بھارت کے اِس سفر میں اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا کریں۔
Site Admin | October 21, 2025 2:55 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں، جبکہ دنیا بہت سے بحرانوں سے گزر رہی ہے، بھارت پائیدار اور استحکام کی علامت کے طور پر ابھرا ہے
