ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 12, 2025 2:58 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر Patrick Herminie کو سیشلز میں صدر کے عہدے کا چناؤ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ بھارت اور سیشلز کے تعلقات کو مزید رفتار ملے گی

Seychelles کے اپوزیشن لیڈر Patrick Herminie دوسرے مرحلے کے انتخابات میں موجودہ لیڈر Wavel Ram Kalawan کو ہرا کر، ملک کے صدارتی عہدے کی دوڑ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Herminie نے 52 اعشاریہ سات فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ رام کلاؤن کو 47 اعشاریہ تین فیصد ووٹ ملے۔ Herminie، یونائٹڈ سیشلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں، جس نے 2020 میں چناؤ ہارنے سے قبل، چار دہائیوں تک ملک پر حکومت کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔