December 3, 2025 11:02 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے معذور افراد کے وقار، رسائی اور اُن کیلئے مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے تئیں حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے معذور افراد کے وقار، رسائی اور اُن کیلئے مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے تئیں حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ معذور افراد نے اپنی تخلیقی صلاحیت اور عزم کے ذریعے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نے قوانین، قابلِ رسائی بنیادی ڈھانچے، شمولیاتی تعلیمی پالیسیوں اور مددگار ٹیکنالوجیز میں جدت طرازی کے ذریعے دِویانگ کَلیان یعنی معذور افراد کی بہبود کے عزم کو تقویت دی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔