وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور پارٹی سے قطع نظر تمام اراکانِ پارلیمنٹ کی ستائش کی ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان میں بھارت کے ثقافتی اور لسانی تنوع کو اُجاگر کیا، جہاں لوک سبھا کی تقاریر میں علاقائی زبانوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، کیونکہ بھارت کی ثقافتی اور لسانی گوناگونیت ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
Site Admin | December 23, 2025 9:56 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور پارٹی سے قطع نظر تمام اراکانِ پارلیمنٹ کی ستائش کی ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان میں بھارت کے ثقافتی اور لسانی تنوع کو اُجاگر کیا، جہاں لوک سبھا کی تقاریر میں علاقائی زبانوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔