وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے مفتیئ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد الشیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے دکھ کی اِس گھڑی میں سعودی عرب کے عوام کے ساتھ رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ x
Site Admin | September 24, 2025 3:14 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے مفتیئ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد الشیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے