وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ جناب نتیش کمار موثر حکمرانی کے شاندار ریکارڈ کے ساتھ ایک تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے اُن کے عہدے کی نئی مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ جناب مودی نے نائب وزراء اعلیٰ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا کو بھی مبارکباد دی ہے۔
Site Admin | November 20, 2025 3:01 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جناب نتیش کمار کو بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے