وزیرِ اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے شیو گنگا میں ایک حادثے میں لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء کی ہے۔ جناب مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کیلئے، وزیرِ اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو دو لاکھ روپے کی امداد کا اعلان بھی کیا ہے، جبکہ زخمیوں کو پچاس – پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
Site Admin | December 1, 2025 2:57 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے شیو گنگا میں ایک حادثے میں لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء کی ہے۔