December 23, 2025 2:48 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن چودھری چرن سنگھ کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

آج پورے ملک میں کسانوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم اور بھارت رتن چودھری چرن سنگھ کے یومِ پیدائش کے موقع پر یہ دن منایا جاتا ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے، چودھری چرن سنگھ کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ چودھری چرن سنگھ نے اپنی زندگی زراعت کی پیشرفت اور کسانوں کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ معاشرے کے محروم طبقوں کی بہبود کیلئے وقف کردی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔