وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایشیائی یوتھ گیمز 2025 میں 48 تمغے جیتنے پر بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ملک کے نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اِن کھیلوں میں تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔
Site Admin | November 2, 2025 2:44 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایشیائی یوتھ گیمز 2025 میں 48 تمغے جیتنے پر بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے