وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے تاریخی ساحلی شہر پوربندر سے عمان کے مسقط تک INSV Kaundinya کے پہلے سمندری سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے محفوظ اور یادگار سفر کیلئے اس سمندری جہاز کے عملے کے تئیں نیک خواہشات پیش کیں اور کہا کہ یہ سفر خلیجی خطے اور دوسرے علاقوں کے تاریخی روابط کی یاد دلاتا ہے۔
Site Admin | December 29, 2025 9:35 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے تاریخی ساحلی شہر پوربندر سے عمان کے مسقط تک INSV Kaundinya کے پہلے سمندری سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے