October 21, 2025 2:50 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو اُن کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو اُن کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے اور دیوالی کی مبارکباد دینے کیلئے اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے پھر کہا کہ آنے والے برسوں میں بھارت اور اسرائیل کی کلیدی شراکت داری فروغ پاتی رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔