وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ 30 دسمبر 1943 کو نیتاجی نے پورٹ بلیئر میں بے مثال جرات اور بہادری کے ساتھ ترنگا پھہرایا۔ وزیرِ اعظم نے زور دے کر کہا کہ تاریخ کا یہ لمحہ قوم کو یاد دلاتا ہے کہ آزادی محض چاہنے سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ قوت، سخت محنت، انصاف اور اجتماعی عزم کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے۔
Site Admin | December 30, 2025 2:47 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا