ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 10:20 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے وزیرِ خارجہ David Lammy سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے بھارت – برطانیہ جامع کلیدی ساجھیداری میں پیشرفت میں، اُن کے رول کی ستائش کی۔ حال ہی میں طے پائے آزاد تجارت کے سمجھوتے سے اِس ساجھیداری کو مزید تقویت ملی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی کے تئیں برطانیہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں