وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج شہید اودھم سنگھ کو اُن کے شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ شہید اودھم سنگھ بھارت کے ایک اَمر سَپوت تھے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اُن کی حب الوطنی اور دِلیری سے ملک کے لوگوں کو ہمیشہ تحریک ملتی رہے گی۔ x
Site Admin | July 31, 2025 3:47 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج شہید اودھم سنگھ کو اُن کے شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔