October 29, 2025 3:27 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کی اپنی ہم منصب Sanae Takaichi سے فون پر بات کی

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کی اپنی ہم منصب Sanae Takaichi سے فون پر بات کی۔ جناب مودی نے وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں مباکباد پیش کی اور بھارت- جاپان خصوصی، کلیدی اور عالمی ساجھیداری کو آگے بڑھانے کے مشترکہ نظریے پر تبادلہئ خیال کیا، جس میں اقتصادی سکیورٹی، دفاعی اشتراک اور ہنرمند افراد کے ایک دوسرے کے ملک میں جانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے اِس بات سے اتفاق کیا کہ بھارت اور جاپان کے درمیان اور زیادہ مضبوط تعلقات، عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔