وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر اور بھارت اور اردون کے درمیان پائیدار اعلیٰ سطحی سیاسی مصروفیات کے مابین ہو رہا ہے۔ توقع ہے کہ یہ دورہ مغربی ایشیا میں علاقائی استحکام پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور جامع شعبوں میں باہمی تعاون میں پیشرفت کا جائزہ لے گا۔
Site Admin | December 13, 2025 9:47 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے