July 9, 2025 10:59 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور نامبیا کے صدر نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور Namibia کے صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah نے آج کثیر جہتی ادارے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، وزارتِ خارجہ میں اقتصادی امور کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا کہ Namibia دنیا میں پہلا ملک ہے، جہاں NPCI نے ملک میں UPI جیسے Payment کے نظام کے نفاذ کیلئے سینٹرل بینک کے ساتھ ٹیکنالوجی کا ایک معاہدہ کیا ہے۔