November 8, 2025 2:57 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج BJP کے تجربہ کار لیڈر ایل کے اڈوانی کو اُن کے 98ویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج BJP کے تجربہ کار لیڈر ایل کے اڈوانی کو اُن کے 98ویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے، جناب اڈوانی کی اچھی صحت اور طویل عمر کیلئے دعاء کی۔ وزیرِ اعظم نے جناب اڈوانی کو ایک آزمودہ کار لیڈر بتایا، جو ذہانت اور بڑا ویژن رکھتے ہیں اور جن کی زندگی بھارت کی ترقی کو مضبوط کرنے کیلئے وقف رہی ہے۔

نائب صدر نے جناب اڈوانی کو ایک ممتاز Statesman اور بھارت کے جمہوری سفر میں ایک مشعل قرار دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔