December 15, 2025 3:24 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، وزیرِ اعظم مودی نے کھلاڑیوں کی غیرمعمولی کاکردگی کی ستائش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُن کی اِس حصولیابی سے عالمی سطح پر بھارتی کھیلوں کی مضبوط ہوتی شبیہہ کا اظہار ہوتا ہے۔ وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ٹیم نے ملک کیلئے شاندار تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُن کی یہ کامیابی نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے باعثِ تحریک رہے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔