وزیرِ اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 19 تاریخ کو پی ایم کسان اسکیم کی 21 ویں قسط جاری کریں گے۔ اس قسط کے ساتھ ہی، اس اسکیم کے تحت براہ راست منتقل کی جانے والی رقم 3 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہو جائے گی، جس سے پورے ملک میں 11 کروڑ سے زیادہ کسان کنبوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ پی ایم کسان اسکیم کے تحت اہل کسان کنبوں کو 6 ہزار روپے سالانہ فراہم کئے جاتے ہیں، جو فائدوں کی براہ راست منتقلی کے دنیا کے سب سے بڑے پروگراموں میں سے ایک ہے۔
Site Admin | November 14, 2025 9:51 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 19 تاریخ کو پی ایم کسان اسکیم کی 21 ویں قسط جاری کریں گے۔