November 8, 2025 2:55 PM

printer

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی میں سپریم کورٹ میں قانونی امداد پہنچانے کے طریقہئ کار کو مضبوط کرنے کے موضوع پر ایک نیشنل کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی میں سپریم کورٹ میں قانونی امداد پہنچانے کے طریقہئ کار کو مضبوط کرنے کے موضوع پر ایک نیشنل کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیرِ اعظم قومی قانونی خدمات اتھارٹی NALSA کے ذریعے تیار کئے گئے کمیونٹی ثالثی تربیت ماڈیول کا افتتاح بھی کریں گے۔ اِس دو روزہ کانفرنس میں قانونی خدمات کے لائحہ عمل کی اہمیت پر توجہ دی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔