ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 3, 2025 3:26 PM

printer

وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس کی زیر صدارت صنعتوں سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سرمایہ کاری کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔

مہاراشٹر میں صنعتی ترقی اور روزگار کو فروغ دینے کی خاطر ایک اہم اقدام کے تحت وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس کی زیر صدارت صنعتوں سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اعلیٰ ٹیکنالوجی پر مبنی صنعتوں اور سرگرم شعبوں میں ایک لاکھ 35 ہزار 371 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔ اِمکان ہے کہ ِان پروجیکٹوں کے ذریعہ ریاست بھر میں تقریباً ایک لاکھ براہ راست اور بلواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں