وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ آج دلّی میں ہوئی۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی کابینہ کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں آج دوپہر میڈیا کو تفصیلات بتائی جائیں گی۔ سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی ایک میٹنگ کے بھی آج ہونے کا امکان ہے۔×
Site Admin | April 30, 2025 3:00 PM
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی ایک میٹنگ آج دلّی میں ہوئی۔
