وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ بچت اُتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا، سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے۔ آج ہم کمرشیل سازوسامان کی گاڑیوں پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق رپورٹ پیش کررہے ہیں۔ لاجسٹک اور ٹرانسپورٹ کے شعبہ کیلئے ایک بڑی راحت کے طور پر حکومت نے مال برداری کرنے والی کاروباری گاڑیوں جیسے ٹرک اور ڈلیوری Vans پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی ہے۔ اس سلسلے میں GST کی شرح 28 فیصد سے گھٹاکر 18 فیصد کردی گئی ہے، جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے ٹرانسپورٹ Operators کو ان گاڑیوں پر آنے والی لاگت میں راحت دینا اور ملک بھر میں ساز و سامان کی آسان نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔ ٹیکس میں اس کمی سے ملک کے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبہ کو جِلا ملے گی۔ x
Site Admin | October 4, 2025 3:21 PM
وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ بچت اُتسو، جو 22 ستمبر کو شروع ہوا تھا، سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے