March 5, 2025 3:14 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی کَل اُتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل اُتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ وہ Mukhwa میں ماں گنگا کی پوجا اَرچنا اور درشن کریں گے۔ جناب مودی Harsil میں ایک Trek اور Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے اور ایک عوامی تقریب میں اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ اتراکھنڈ حکومت نے اِس سال موسم سرما کی سیاحت سے متعلق پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ ہزاروں عقیدت مند پہلے ہی موسم سرما کے مقامات گنگوتری، یمنوتری، کیدارناتھ اور بدری ناتھ پہنچ چکے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی سیاحت اور مقامی معیشت، اور اس سے وابستہ کاروبار کو فروغ دینا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔