وزیراعظم نریندر مودی نے 79 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے مجاہدین آزادی اور ایک وِکست بھارت کی تعمیر کے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ایک سے سخت محنت کرنے کی اپیل کی ہے۔
Site Admin | August 15, 2025 3:33 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے 79 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے
