وزیراعظم نریندر مودی نے یہودیوں کے نئے سال Rosh Hashanah کے مقدس موقع پر یہودی برادری اور اسرائیل کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ نیا سال ہر ایک کی زندگی میں امن، امید اور اچھی صحت لائے گا۔x
Site Admin | September 23, 2025 9:55 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے یہودیوں کے نئے سال Rosh Hashanah کے مقدس موقع پر یہودی برادری اور اسرائیل کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
