وزیراعظم نریندر مودی نے گلوکار گری میلا بالاکرشن پرساد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ گری میلا بالاکرشن پرسا کے روح کو جھنجھوڑنے والے گیتوں نے بے شمار دلوں کو چھوا اور رواحانیت اور موسیقی کے گوناگوں ورثے کی حفاظت کی۔ جناب مودی نے کہاک ہ گلوکار بالاکرشن کو ایک باصلاحیت نغمہ نگار اور موسیقار کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
Site Admin | March 10, 2025 9:27 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے گلوکار گری میلا بالاکرشن پرساد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے