July 9, 2025 11:28 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا ضلعے میں ایک پل منہدم ہونے کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا ضلعے میں ایک پل منہدم ہونے کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ وزیراعظم مودی نے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ سے لواحقین کیلئے فی کس دو لاکھ روپے نقد اور زخمیوں کو فی کس پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔