وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ ایک پرائیویٹ میڈیا کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِس غیرمعمولی ترقی میں نوجوان پیش پیش ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھارت کی طرف بڑی امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔
Site Admin | April 8, 2025 9:55 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔