ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 3:01 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے ویر بال دِوس کے موقع صاحبزادوں کی قربانیوں کو یاد کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی جمہوریت کی عظمت گروؤں کی تعلیمات، صاحبزادوں کی قربانیوں اور ملک کے اتحاد کے بنیادی منتر پر مبنی ہے۔ آج نئی دلّی کے بھارت پنڈپم میں ویر بال دِوس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ گروؤں کی روایت نے لوگوں کا برابر احترام کرنے کا درس دیا اور ہمارا آئین بھی اس کیلئے ہمیں تحریک دیتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جدوجہد آزادی سے لے کر 21 ویں صدی کی عوامی تحریکوں تک بھارت کے نوجوانوں نے کلیدی اشتراک کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سپوشِت گرام پنچایت ابھیان کا بھی آغاز کیا۔ اس کا مقصد تغذیہ کی کمی سے نمٹنا اور اس سے متعلق خدمات کو مستحکم کرتے ہوئے صحت میں بہتری لانا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔