November 24, 2025 3:34 PM | PM Blind Women Cricket

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے نابینا خواتین کا پہلا ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ جیت کر تاریخ رقم کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نابینا خواتین کا پہلا ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ جیت کر تاریخ رقم کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ جیت اس لئے بھی غیر معمولی ہے کیونکہ بھارتی ٹیم، پوری سیریز کے دوران ناقابل شکست رہی۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ نابینا خواتین کی ٹیم کی یہ کامیابی کھیل کے شعبے کی تاریخ حصولیابی ہے۔ وزیراعظم نے اِسے ٹیم وَرک، جذبے اور سخت محنت کی بہترین مثال قرار دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔