وزیراعظم نریندر مودی نے مہاتماگاندھی کی متاثر قیادت کے تحت ’بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لینے والے سبھی جرأتمند لوگوں کو یاد کیا اور ان کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اُن لوگوں کی شجاعت اور بہادری نے وطن پرستی کے جذبے کو جِلادی، جس نے ملک کی آزادی کے حصول کیلئے لاتعداد لوگوں کو متحد کیا۔×
Site Admin | August 9, 2025 3:28 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے مہاتماگاندھی کی متاثر قیادت کے تحت ’بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لینے والے سبھی جرأتمند لوگوں کو یاد کیا
