March 4, 2025 9:27 AM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ کھلے فورم پر اپنی زندگی کے تحریک دینے والے سفر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے بتایا کہ نمو ایپ پر شیئر کئے گئے تحریک پذیر سفر سے کچھ خواتین کو اس ماہ کی 8 تاریخ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھالنے کیلئے منتخب کیا جائے گا۔