وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں رانا گھاٹ کے مقام پر تقریباً تین ہزار 200کروڑ روپے مالیت کے دو قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن پروجیکٹوں سے کولکاتا اور سِلی گوڑی کے درمیان رابطہ آسان ہوجائے گا اور سفر میں لگنے والا وقت تقریباً دو گھنٹے کم ہوجائے گا۔ ان پروجیکٹوں سے خطے میں اقتصادی نشو ونما کو بھی فروغ حاصل ہوگا اور خطے میں سیاحت کو بڑھاوا ملے گا۔ اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:
Byte; PM