وزیراعظم نریندر مودی نے معزز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے معزز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی نے ہمارے ملک کے وقار، عزت اور فخر کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کردی تھی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی کے افکار و نظریات ایک ترقی یافتہ اور خود مختار بھارت کی تعمیر کے لیے بیش قیمتی اثاثہ ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔