وزیراعظم نریندر مودی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک ہی میں تیار کی گئیں مصنوعات خریدکر تہوار کی خوشیاں منائیں اور 140 کروڑ بھارتیوں کی محنت کا جشن منائیں۔ جناب مودی نے شہریوں سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ تہواروں کے دوران جو کچھ بھی لے کر آئے ہیں، اُسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں، تاکہ دوسرے لوگ بھی ترغیب حاصل کرسکیں۔ My GovIndia کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے بھارت میں تیار کی گئی مصنوعات خریدنے اور ”Garv سے کہو یہ سودیشی ہے“ کی تشہیر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Site Admin | October 20, 2025 2:31 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک ہی میں تیار کی گئیں مصنوعات خریدکر تہوار کی خوشیاں منائیں اور 140 کروڑ بھارتیوں کی محنت کا جشن منائیں