July 29, 2025 9:47 AM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے شطرنج کھلاڑی دِیویا دیشمکھ کی حصولیابی کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شطرنج کھلاڑی دِیویا دیشمکھ کی حصولیابی کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ دیویا دیشمکھ نے نہ صرف خواتین کا FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 جیتا ہے، بلکہ وہ گرینڈ ماسٹر بھی بن گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیویا کا کارنامہ کئی لوگوں کو تحریک دے گا اور نوجوانوں میں شطرنج کی مقبولیت میں مزید اضافے کی وجہ بنے گا۔ وزیراعظم نے دیویا کو، اُن کی کامیابی پر مبارک باد دی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔