ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 3:06 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا کہ سنسکرت، علم اور جذبات کے اظہار کا ایک لازوال منبع ہے اور اس کا اثر مختلف شعبوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دہائی میں، حکومت نے سنسکرت کو عوام میں مقبول کرنے کیلئے بہت سے اقدام کئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔