وزیراعظم نریندر مودی نے حکمراں Perumbidugu Mutharaiyar-II (سُورَن مارن) کے اعزاز میں ایک ایک ڈاک ٹکٹ جاری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کو جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایک ناقابل فراموش منتظم تھے۔، جو غیر معمولی ویژن، نظریئے اور ذہین اسٹریٹجی کے حامل تھے۔ انہیں، اُن کے انصاف کیلئے وقف ہونے کیلئے یاد کیا جاتا ہے اور وہ تمل ثقافت کے علمبردار تھے۔ جناب مودی نے نوجوانوں سے زور دے کر کہا کہ وہ Perumbidugu Mutharaiyar-II کی غیر معمولی زندگی کو پڑھیں۔×
Site Admin | December 15, 2025 3:17 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے حکمراں پیرمبیڈگو متھاریار دوئم کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔