وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیرم مقدم کرنے پر بھوٹان کے عوام اور قیادت کی تعریف کی ہے، جو بھارت سے بھوٹان پہنچ گئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ باقیات امن، ہمدردی کے جذبے اور بھائی چارے کی علامت ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھگوان بدھ کی تعلیمات بھارت اور بھوٹان کی مشترکہ روحانی وراثت کے درمیان ایک مقدس رشتہ ہے۔×
Site Admin | November 10, 2025 9:50 AM | PM Relics
وزیراعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیر مقدم کرنے پر بھوٹان کا شکریہ ادا کیا ہے۔